عنوان : بڑا پرس
گھر کی گھنٹی بجتے ہی کچن میں کام کرتی بڑی اور منجھلی بھابی کے کان کھڑے ہوگئے ۔چھوٹی بھابی دروازہ کھولنے گیئں اور امید واثق کے مطابق دروازے پر نائلہ تھی دو بچوں کی انگلی پکڑے ایک کو گود میں اٹھائے اور چوتھے کو شکم میں لیے ہانپتی کانپتی اندر آئی چھوٹی بھابی نے جلدی…